Qari: |
And if they had believed and feared Allah, then the reward from Allah would have been [far] better, if they only knew.
اور اگر وہ ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو خدا کے ہاں سے بہت اچھا صلہ ملتا۔ اے کاش، وہ اس سے واقف ہوتے
[وَلَوْ: اور اگر] [اَنَّهُمْ: وہ] [اٰمَنُوْا: ایمان لاتے] [وَاتَّقَوْا: اور پرہیزگار بنتے] [لَمَثُوْبَةٌ: توٹھکانہ پاتے] [مِنْ: سے] [عِنْدِ اللہِ: اللہ کے پاس] [خَيْرٌ: بہتر] [لَوْ کَانُوْا يَعْلَمُوْنَ: کاش وہ جانتے ہوتے]