Qari: |
Or did the people of the cities feel secure from Our punishment coming to them in the morning while they were at play?
اور کیا اہلِ شہر اس سے نڈر ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ نازل ہو اور وہ کھیل رہے ہوں
[اَوَاَمِنَ: کیا بے خوف ہیں] [اَهْلُ الْقُرٰٓي: بستیوں والے] [اَنْ: کہ] [يَّاْتِيَهُمْ: ان پر آجائے] [بَاْسُنَا: ہمارا عذاب] [ضُحًى: دن چڑھے] [وَّهُمْ: اور وہ] [يَلْعَبُوْن: کھیل کود رہے ہوں]