اَفَاَمِنَ اَہۡلُ الۡقُرٰۤی اَنۡ یَّاۡتِیَہُمۡ بَاۡسُنَا بَیَاتًا وَّ ہُمۡ نَآئِمُوۡنَ ﴿ؕ۹۷﴾

(97 - الاعراف)

Qari:


Then, did the people of the cities feel secure from Our punishment coming to them at night while they were asleep?

کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو واقع ہو اور وہ (بےخبر) سو رہے ہوں

[اَفَاَمِنَ: کیا بے خوف ہیں] [اَهْلُ الْقُرٰٓي: بستیوں والے] [اَنْ: کہ] [يَّاْتِيَهُمْ: ان پر آئے] [بَاْسـُنَا: ہمارا عذاب] [بَيَاتًا: راتوں رات] [وَّهُمْ: اور وہ] [نَاۗىِٕمُوْنَ: سوئے ہوئے ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer