اُبَلِّغُکُمۡ رِسٰلٰتِ رَبِّیۡ وَ اَنۡصَحُ لَکُمۡ وَ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۲﴾

(62 - الاعراف)

Qari:


I convey to you the messages of my Lord and advise you; and I know from Allah what you do not know.

تمہیں اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیرخواہی کرتا ہوں اور مجھ کو خدا کی طرف سے ایسی باتیں معلوم ہیں جن سے تم بےخبر ہو

[اُبَلِّغُكُمْ: میں پہنچاتا ہوں تمہیں] [رِسٰلٰتِ: پیغام (جمع)] [رَبِّيْ: اپنا رب] [وَاَنْصَحُ: اور نصیحت کرتا ہوں] [لَكُمْ: تمہیں] [وَاَعْلَمُ: اور جانتا ہوں] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [مَا: جو] [لَا تَعْلَمُوْنَ: تم نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer