Qari: |
[This is] a Book revealed to you, [O Muhammad] - so let there not be in your breast distress therefrom - that you may warn thereby and as a reminder to the believers.
(اے محمدﷺ) یہ کتاب (جو) تم پر نازل ہوئی ہے۔ اس سے تمہیں تنگ دل نہیں ہونا چاہیئے، (یہ نازل) اس لیے (ہوئی ہے) کہ تم اس کے ذریعے سے (لوگوں) کو ڈر سناؤ اور (یہ) ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے
[كِتٰبٌ: کتاب] [اُنْزِلَ: نازل کی گئی] [اِلَيْكَ: تمہاری طرفطفَلَا يَكُنْ: سو نہ ہو] [فِيْ صَدْرِكَ: تمہارے سینہ میں] [حَرَجٌ: کوئی تنگی] [مِّنْهُ: اس سے] [لِتُنْذِرَ: تاکہ تم ڈراؤ] [بِهٖ: اس سے] [وَذِكْرٰي: اور نصیحت] [لِلْمُؤْمِنِيْنَ: ایمان والوں کے لیے]