Qari: |
And if you invite them to guidance, they do not hear; and you see them looking at you while they do not see.
اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ (بہ ظاہر) آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں مگر (فی الواقع) کچھ نہیں دیکھتے
[وَاِنْ: اور اگر] [تَدْعُوْهُمْ: تم پکارو انہیں] [اِلَى: طرف] [الْهُدٰى: ہدایت] [لَا يَسْمَعُوْا: نہ سنیں وہ] [وَ: اور] [تَرٰىهُمْ: تو انہیں دیکھتا ہے] [يَنْظُرُوْنَ: وہ تکتے ہیں] [اِلَيْكَ: تیری طرف] [وَهُمْ: حالانکہ] [لَا يُبْصِرُوْنَ: نہیں دیکھتے ہیں وہ]