Qari: |
And those you call upon besides Him are unable to help you, nor can they help themselves."
اور جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری ہی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں
[وَالَّذِيْنَ: اور جن کو] [تَدْعُوْنَ: تم پکارتے ہو] [مِنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: قدرت رکھتے وہ] [نَصْرَكُمْ: تمہاری مدد] [وَلَآ: اور نہ] [اَنْفُسَهُمْ: خود اپنی] [يَنْصُرُوْنَ: وہ مدد کریں]