Qari: |
Those who denied Our signs and the meeting of the Hereafter - their deeds have become worthless. Are they recompensed except for what they used to do?
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا ان کے اعمال ضائع ہوجائیں گے۔ یہ جیسے عمل کرتے ہیں ویسا ہی ان کو بدلہ ملے گا
[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [كَذَّبُوْا: جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات کو] [وَلِقَاۗءِ: اور ملاقات] [الْاٰخِرَةِ:] [حَبِطَتْ: ضائع ہوگئے] [اَعْمَالُهُمْ: ان کے عمل] [هَلْ: کیا] [يُجْزَوْنَ: وہ بدلہ پائیں گے] [اِلَّا: مگر] [مَا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]