اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا ہُمۡ فِیۡہِ وَ بٰطِلٌ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۳۹﴾

(139 - الاعراف)

Qari:


Indeed, those [worshippers] - destroyed is that in which they are [engaged], and worthless is whatever they were doing."

یہ لوگ جس (شغل) میں (پھنسے ہوئے) ہیں وہ برباد ہونے والا ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں سب بیہودہ ہیں

[اِنَّ: بیشک] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ لوگ] [مُتَبَّرٌ: تباہو ہونیوالی] [مَّا: جو] [هُمْ: وہ] [فِيْهِ: اس میں] [وَبٰطِلٌ: اور باطل] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کر رہے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer