فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُمُ الرِّجۡزَ اِلٰۤی اَجَلٍ ہُمۡ بٰلِغُوۡہُ اِذَا ہُمۡ یَنۡکُثُوۡنَ ﴿۱۳۵﴾

(135 - الاعراف)

Qari:


But when We removed the punishment from them until a term which they were to reach, then at once they broke their word.

پھر جب ہم ایک مدت کے لیے جس تک ان کو پہنچنا تھا ان سے عذاب دور کردیتے تو وہ عہد کو توڑ ڈالتے

[فَلَمَّا: پھر جب] [كَشَفْنَا: ہم نے کھول دیا (اٹھا لیا)] [عَنْهُمُ: ان سے] [الرِّجْزَ: عذاب] [اِلٰٓي اَجَلٍ: ایک مدت تک] [هُمْ: انہیں] [بٰلِغُوْهُ: اس تک پہنچنا تھا] [اِذَا: اس وقت] [هُمْ: وہ] [يَنْكُثُوْنَ:(عہد) توڑدیتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer