وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُکَفِّرَنَّ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ لَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَحۡسَنَ الَّذِیۡ کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷﴾

(7 - العنکبوت)

Qari:


And those who believe and do righteous deeds - We will surely remove from them their misdeeds and will surely reward them according to the best of what they used to do.

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ہم ان کے گناہوں کو اُن سے دور کردیں گے اور ان کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے

[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ: اور انہوں نے اچھے عمل کیے] [لَنُكَفِّرَنَّ: البتہ ہم ضرور دور کردیں گے] [عَنْهُمْ: ان سے] [سَـيِّاٰتِهِمْ: ان کی برائیاں] [وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ: اور ہم ضرور جزا دیں گے انہیں] [اَحْسَنَ: زیادہ بہتر] [الَّذِيْ: وہ جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer