وَ مَنۡ جَاہَدَ فَاِنَّمَا یُجَاہِدُ لِنَفۡسِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶﴾

(6 - العنکبوت)

Qari:


And whoever strives only strives for [the benefit of] himself. Indeed, Allah is free from need of the worlds.

اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے

[وَمَنْ: اور جو] [جَاهَدَ: کوشش کرتا ہے] [فَاِنَّمَا: تو صرف] [يُجَاهِدُ: کوشش کرتا ہے] [لِنَفْسِهٖ: اپنی ذات کے لیے] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَغَنِيٌّ: البتہ بے نیاز] [عَنِ: سے] [الْعٰلَمِيْنَ: جہان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer