وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿٪۶۹﴾

(69 - العنکبوت)

Qari:


And those who strive for Us - We will surely guide them to Our ways. And indeed, Allah is with the doers of good.

اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے

[وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوْا : اور جن لوگوں نے کوشش کی] [فِيْنَا : ہماری (راہ) میں] [لَـنَهْدِيَنَّهُمْ : ہم ضرور انہیں ہدایت دیں گے] [سُـبُلَنَا ۭ : اپنے راستے (جمع)] [وَاِنَّ : اور بیشک] [اللّٰهَ : اللہ] [لَمَعَ الْمُحْسِنِيْنَ : البتہ ساتھ ہے نیکوکاروں کے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer