Qari: |
And who is more unjust than one who invents a lie about Allah or denies the truth when it has come to him? Is there not in Hell a [sufficient] residence for the disbelievers?
اور اس سے ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بہتان باندھے یا جب حق بات اُس کے پاس آئے تو اس کی تکذیب کرے۔ کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ہے؟
[وَمَنْ: اور کون] [ اَظْلَمُ : بڑا ظالم] [مِمَّنِ : اس سے جس نے] [افْتَرٰي : باندھا] [عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر] [كَذِبًا : جھوٹ] [اَوْ كَذَّبَ : یا جھٹلایا اس نے] [بِالْحَقِّ : حق کو] [لَمَّا : جب] [جَاۗءَهٗ ۭ : وہ آیا اس کے پاس] [اَلَيْسَ : کیا نہیں] [فِيْ جَهَنَّمَ : جہنم میں] [مَثْوًى : ٹھکانہ] [لِّلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے]