لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ۚۙ وَ لِیَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۶﴾

(66 - العنکبوت)

Qari:


So that they will deny what We have granted them, and they will enjoy themselves. But they are going to know.

تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا

[لِيَكْفُرُوْا : تاکہ ناشکری کریں] [بِمَآ : وہ جو] [اٰتَيْنٰهُمْ ڌ : ہم نے انہیں دیا] [وَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪ : اور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں] [فَسَوْفَ : پس عنقریب وہ] [يَعْلَمُوْنَ : جان لیں گے وہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer