Qari: |
And when they board a ship, they supplicate Allah, sincere to Him in religion. But when He delivers them to the land, at once they associate others with Him
پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں
[فَاِذَا : پھر جب] [رَكِبُوْا : وہ سوار ہوئے ہیں] [فِي الْفُلْكِ : کشتی میں] [دَعَوُا اللّٰهَ : اللہ کو پکارتے ہیں] [مُخْلِصِيْنَ : خالص رکھ کر] [لَهُ الدِّيْنَ ڬ : اس کے لیے اعتقاد] [فَلَمَّا : پھر جب] [نَجّٰىهُمْ : وہ انہیں نجات دیتا ہے] [اِلَى الْبَرِّ : خشکی کی طرف] [اِذَا هُمْ : ناگہاں (فورا) وہ] [يُشْرِكُوْنَ: شرک کرنے لگتے ہیں]