اَللّٰہُ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ لَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۶۲﴾

(62 - العنکبوت)

Qari:


Allah extends provision for whom He wills of His servants and restricts for him. Indeed Allah is, of all things, Knowing.

خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

[اَللّٰهُ: اللہ] [ يَبْسُطُ : فراخ کرتا ہے] [الرِّزْقَ : روزی] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ : جس کے لیے وہ چاہتا ہے] [مِنْ عِبَادِهٖ : اپنے بندوں میں سے] [وَيَقْدِرُ : اور تنگ کردیتا ہے] [لَهٗ ۭ : اس کے لیے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [بِكُلِّ شَيْءٍ : ہر چیز کا] [عَلِيْمٌ : جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer