Qari: |
Every soul will taste death. Then to Us will you be returned.
ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے
[كُلُّ نَفْسٍ : ہر شخص] [ذَاۗىِٕقَةُ : چکھنا] [الْمَوْتِ ۣ: موت] [ثُمَّ اِلَيْنَا : پھر ہماری طرف] [تُرْجَعُوْنَ : تم لوٹائے جاؤ گے]