| Qari: |
Say, "Sufficient is Allah between me and you as Witness. He knows what is in the heavens and earth. And they who have believed in falsehood and disbelieved in Allah - it is those who are the losers."
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے جو چیز آسمانوں میں اور زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور جن لوگوں نے باطل کو مانا اور خدا سے انکار کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں
[قُلْ : آپ فرمادیں] [كَفٰي : کافی ہے] [بِاللّٰهِ : اللہ] [بَيْنِيْ : میرے درمیان] [وَبَيْنَكُمْ : اور تمہارے درمیان] [شَهِيْدًا ۚ : گواہ] [يَعْلَمُ : وہ جانتا ہے] [مَا : جو] [فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین میں] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [بِالْبَاطِلِ : باطل پر] [وَكَفَرُوْا : اور وہ منکر ہوئے] [بِاللّٰهِ ۙ : اللہ کے] [اُولٰۗىِٕكَ : وہی ہیں] [هُمُ الْخٰسِرُوْنَ : وہ گھاٹا پانے والے]