اَوَ لَمۡ یَکۡفِہِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَرَحۡمَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۱﴾

(51 - العنکبوت)

Qari:


And is it not sufficient for them that We revealed to you the Book which is recited to them? Indeed in that is a mercy and reminder for a people who believe.

کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے

[اَوَلَمْ يَكْفِهِمْ : کیا ان کے لیے کافی نہٰن] [اَنَّآ اَنْزَلْنَا : کہ ہم نے نازل کی] [عَلَيْكَ : آپ پر] [الْكِتٰبَ : کتاب] [يُتْلٰى : پڑھی جاتی ہے] [عَلَيْهِمْ ۭ : ان پر] [اِنَّ : بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ : اس میں] [لَرَحْمَةً : البتہ رحمت ہے] [وَّذِكْرٰي : اور نصیحت ] [لِقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے] [يُّؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer