بَلۡ ہُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیۡ صُدُوۡرِ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - العنکبوت)

Qari:


Rather, the Qur'an is distinct verses [preserved] within the breasts of those who have been given knowledge. And none reject Our verses except the wrongdoers.

بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں

[بَلْ هُوَ : بلکہ وہ (یہ)] [اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌ : واضح آیتیں] [فِيْ صُدُوْرِ : سینوں میں] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا الْعِلْمَ ۭ : علم دیا گیا] [وَمَا يَجْـحَدُ : اور نہیں انکار کرتے] [بِاٰيٰتِنَآ : ہماری آیتوں کا] [اِلَّا : مگر (صرف)] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer