| Qari: |
And you did not recite before it any scripture, nor did you inscribe one with your right hand. Otherwise the falsifiers would have had [cause for] doubt.
اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ سے لکھ ہی سکتے تھے ایسا ہوتا تو اہلِ باطل ضرور شک کرتے
[وَمَا: اور نہ] [ كُنْتَ تَتْلُوْا : آپ پڑھتے تھے ] [مِنْ قَبْلِهٖ : اس سے قبل] [مِنْ كِتٰبٍ : کوئی کتاب] [وَّلَا تَخُــطُّهٗ : اور نہ اسے لکھتے تھے] [بِيَمِيْنِكَ : اپنے دائیں ہاتھ سے] [اِذًا : اس (صورت) میں] [لَّارْتَابَ : البتہ شک کرتے] [الْمُبْطِلُوْنَ : حق ناشناس]