Qari: |
And these examples We present to the people, but none will understand them except those of knowledge.
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں
[وَتِلْكَ: اور یہ] [الْاَمْثَالُ: مثالیں] [نَضْرِبُهَا: ہم وہ بیان کرتے ہیں] [لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [وَمَا يَعْقِلُهَآ: اور نہیں سمجھتے نہیں] [اِلَّا: سوا] [الْعٰلِمُوْنَ: جاننے والے]