فَکُلًّا اَخَذۡنَا بِذَنۡۢبِہٖ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِ حَاصِبًا ۚ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ اَخَذَتۡہُ الصَّیۡحَۃُ ۚ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ خَسَفۡنَا بِہِ الۡاَرۡضَ ۚ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ اَغۡرَقۡنَا ۚ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظۡلِمَہُمۡ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۴۰﴾

(40 - العنکبوت)

Qari:


So each We seized for his sin; and among them were those upon whom We sent a storm of stones, and among them were those who were seized by the blast [from the sky], and among them were those whom We caused the earth to swallow, and among them were those whom We drowned. And Allah would not have wronged them, but it was they who were wronging themselves.

تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

[فَكُلًّا: پس ہر ایک] [اَخَذْنَا: ہم نے پکڑا] [بِذَنْۢبِهٖ: اس کے گناہ پر] [ فَمِنْهُمْ: تو ان میں سے] [مَّنْ: جو] [اَرْسَلْنَا: ہم نے بھیجی] [عَلَيْهِ؛اس پر] [حَاصِبًا: پتھروں کی بارش] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: جو (بعض)] [اَخَذَتْهُ: اس کو پکڑا] [الصَّيْحَةُ: چنگھاڑ] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: جو] [خَسَفْنَا: ہم نے دھنسا دیا] [بِهِ: اس کو] [الْاَرْضَ: زمین] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ اَغْرَقْنَا: جو ہم نے غرق کردیا] [وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [لِيَظْلِمَهُمْ: ظلم کرتا ان پر] [وَلٰكِنْ: اور لیکن (بلکہ)] [كَانُوْٓا: وہ تھے] [اَنْفُسَهُمْ: خود اپنی جانوں پر] [يَظْلِمُوْنَ: ظلم کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer