وَ قَارُوۡنَ وَ فِرۡعَوۡنَ وَ ہَامٰنَ ۟ وَ لَقَدۡ جَآءَہُمۡ مُّوۡسٰی بِالۡبَیِّنٰتِ فَاسۡتَکۡبَرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا کَانُوۡا سٰبِقِیۡنَ ﴿ۚۖ۳۹﴾

(39 - العنکبوت)

Qari:


And [We destroyed] Qarun and Pharaoh and Haman. And Moses had already come to them with clear evidences, and they were arrogant in the land, but they were not outrunners [of Our punishment].

اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس موسٰی کھلی نشانی لےکر آئے تو وہ ملک میں مغرور ہوگئے اور ہمارے قابو سے نکل جانے والے نہ تھے

[وَقَارُوْنَ: اور قارون] [وَ: اور] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [وَهَامٰنَ: اور ہامان] [وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ: اور البتہ آئے ان کے پاس] [مُّوْسٰي: موسی] [بِالْبَيِّنٰتِ: کھلی نشانیوں کے ساتھ] [فَاسْتَكْبَرُوْا: تو انہوں نے تکبر کیا] [فِي الْاَرْضِ: زمیں میں] [وَمَا كَانُوْا: اور وہ نہ تھے] [سٰبِقِيْنَ: بچ کر بھاگ نکلنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer