Qari: |
He said, "My Lord, support me against the corrupting people."
لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما
[قَالَ: کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [انْصُرْنِيْ: میری مدد فرما] [عَلَي: پر] [الْقَوْمِ: قوم۔ لوگ] [الْمُفْسِدِيْنَ: مفسد (جمع)]