Qari: |
Indeed, you approach men and obstruct the road and commit in your meetings [every] evil." And the answer of his people was not but they said, "Bring us the punishment of Allah, if you should be of the truthful."
تم کیوں (لذت کے ارادے سے) لونڈوں کی طرف مائل ہوتے اور (مسافروں کی) رہزنی کرتے ہو اور اپنی مجلسوں میں ناپسندیدہ کام کرتے ہو۔ تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ
[اَىِٕنَّكُمْ: کیا تم واقعی] [لَتَاْتُوْنَ: البتہ تم کرتے ہو] [الرِّجَالَ: مرد (جمع)] [وَتَقْطَعُوْنَ: اور ماتے ہو] [السَّبِيْلَ: راہ] [وَتَاْتُوْنَ: اور تم کرتے ہو] [فِيْ نَادِيْكُمُ: اپن محفلوں میں] [الْمُنْكَرَ: ناشائستہ حرکات] [فَمَا كَانَ: سو نہ تھا] [جَوَابَ قَوْمِهٖٓ: اس کی قوم کا جواب] [اِلَّآ: سوائے] [اَنْ: کہ] [قَالُوا: انہوں نے کہا] [ائْتِنَا: لے آ ہم پر] [بِعَذَابِ اللّٰهِ: اللہ کا عذاب] [اِنْ كُنْتَ: اگر تو ہے] [مِنَ: سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے لوگ]