Qari: |
And the ones who disbelieve in the signs of Allah and the meeting with Him - those have despaired of My mercy, and they will have a painful punishment.
اور جن لوگوں نے خدا کی آیتوں سے اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نااُمید ہوگئے ہیں اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جنہوں نے] [كَفَرُوْا: انکار کیا] [بِاٰيٰتِ اللّٰهِ: اللہ کی نشانیوں کا] [وَلِقَاۗىِٕهٖٓ: اور اس کی ملاقات] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی ہیں] [يَىِٕسُوْا: وہ ناامید ہوئے] [مِنْ رَّحْمَتِيْ: میری رحمت سے] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور یہی ہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک]