وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ ۫ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿٪۲۲﴾

(22 - العنکبوت)

Qari:


And you will not cause failure [to Allah] upon the earth or in the heaven. And you have not other than Allah any protector or any helper.

اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

[وَمَآ اَنْتُمْ: اور نہ تم] [بِمُعْجِزِيْنَ: عاجز کرنے والے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَلَا: اور نہ] [فِي السَّمَاۗءِ: آسمان میں] [وَمَا: اور نہیں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [مِنْ وَّلِيٍّ: کوئی حمایتی] [وَّلَا: اور نہ] [نَصِيْرٍ: کوئی مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer