| Qari: |
But We saved him and the companions of the ship, and We made it a sign for the worlds.
پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا
[فَاَنْجَيْنٰهُ: پھر ہم نے اسے بچالیا] [وَاَصْحٰبَ السَّفِيْنَةِ: اور کشتی والوں کو] [وَجَعَلْنٰهَآ: اور اسے بنایا] [اٰيَةً: ایک نشانی] [لِّــلْعٰلَمِيْنَ: جہان والوں کے لیے]