وَ اِذۡ یَعِدُکُمُ اللّٰہُ اِحۡدَی الطَّآئِفَتَیۡنِ اَنَّہَا لَکُمۡ وَ تَوَدُّوۡنَ اَنَّ غَیۡرَ ذَاتِ الشَّوۡکَۃِ تَکُوۡنُ لَکُمۡ وَ یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّحِقَّ الۡحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ وَ یَقۡطَعَ دَابِرَ الۡکٰفِرِیۡنَ ۙ﴿۷﴾

(7 - الانفال)

Qari:


[Remember, O believers], when Allah promised you one of the two groups - that it would be yours - and you wished that the unarmed one would be yours. But Allah intended to establish the truth by His words and to eliminate the disbelievers

اور (اس وقت کو یاد کرو) جب خدا تم سے وعدہ کرتا تھا کہ (ابوسفیان اور ابوجہل کے) دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر) ہوجائے گا۔ اور تم چاہتے تھے کہ جو قافلہ بے (شان و) شوکت (یعنی بے ہتھیار ہے) وہ تمہارے ہاتھ آجائے اور خدا چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے اور کافروں کی جڑ کاٹ کر (پھینک) دے

[وَاِذْ: اور جب] [يَعِدُكُمُ: تمہیں وعدہ دیتا تھا] [اللّٰهُ: اللہ] [اِحْدَى: ایک کا] [الطَّاۗىِٕفَتَيْنِ: دو گروہ] [اَنَّهَا: کہ وہ] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَتَوَدُّوْنَ: اور چاہتے تھے] [اَنَّ: کہ] [غَيْرَ: بغیر] [ذَاتِ الشَّوْكَةِ: کانٹے والا] [تَكُوْنُ: ہو] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَ: اور] [يُرِيْدُ: چاہتا تھا] [اللّٰهُ: اللہ] [اَنْ: کہ] [يُّحِقَّ: ثابت کردے] [الْحَقَّ: حق] [بِكَلِمٰتِهٖ: اپنے کلمات سے] [وَيَقْطَعَ: اور کاٹ دے] [دَابِرَ: جڑ] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer