Qari: |
Arguing with you concerning the truth after it had become clear, as if they were being driven toward death while they were looking on.
وہ لوگ حق بات میں اس کے ظاہر ہوئے پیچھے تم سے جھگڑنے لگے گویا موت کی طرف دھکیلے جاتے ہیں اور اسے دیکھ رہے ہیں
[يُجَادِلُوْنَكَ: وہ آپ سے جھگڑتے تھے] [فِي: میں] [الْحَقِّ: حق] [بَعْدَ: بعد] [مَا: جبکہ] [تَبَيَّنَ: وہ ظاہر ہوچکا] [كَاَنَّمَا: گویا کہ وہ] [يُسَاقُوْنَ: ہانکے جا رہے ہیں] [اِلَى: طرف] [الْمَوْتِ: موت] [وَهُمْ: اور وہ] [يَنْظُرُوْنَ: دیکھ رہے ہیں]