Qari: |
So consume what you have taken of war booty [as being] lawful and good, and fear Allah. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
تو جو مالِ غنیمت تمہیں ملا ہے اسے کھاؤ (کہ وہ تمہارے لیے) حلال طیب رہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
[فَكُلُوْا: پس کھاؤ] [مِمَّا: اس سے جو] [غَنِمْتُمْ: تمہیں غنیمت میں ملا] [حَلٰلًا: حلال] [طَيِّبًا: پاک] [وَّاتَّقُوا: اور ڈرو] [اللّٰهَ: اللہ] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]