لَوۡ لَا کِتٰبٌ مِّنَ اللّٰہِ سَبَقَ لَمَسَّکُمۡ فِیۡمَاۤ اَخَذۡتُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۶۸﴾

(68 - الانفال)

Qari:


If not for a decree from Allah that preceded, you would have been touched for what you took by a great punishment.

اگر خدا کا حکم پہلے نہ ہوچکا ہوتا تو جو (فدیہ) تم نے لیا ہے اس کے بدلے تم پر بڑا عذاب نازل ہوتا

[لَوْ: اگر] [لَا: نہ] [كِتٰبٌ: لکھا ہوا] [ مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [سَبَقَ: پہلے ہی] [لَمَسَّكُمْ: تمہیں پہنچتا] [فِــيْمَآ: اس میں جو] [اَخَذْتُمْ: تم نے لیا] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْمٌ: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer