اَلۡـٰٔنَ خَفَّفَ اللّٰہُ عَنۡکُمۡ وَ عَلِمَ اَنَّ فِیۡکُمۡ ضَعۡفًا ؕ فَاِنۡ یَّکُنۡ مِّنۡکُمۡ مِّائَۃٌ صَابِرَۃٌ یَّغۡلِبُوۡا مِائَتَیۡنِ ۚ وَ اِنۡ یَّکُنۡ مِّنۡکُمۡ اَلۡفٌ یَّغۡلِبُوۡۤا اَلۡفَیۡنِ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾

(66 - الانفال)

Qari:


Now, Allah has lightened [the hardship] for you, and He knows that among you is weakness. So if there are from you one hundred [who are] steadfast, they will overcome two hundred. And if there are among you a thousand, they will overcome two thousand by permission of Allah. And Allah is with the steadfast.

اب خدا نے تم پر سے بوجھ ہلکا کر دیا اور معلوم کرلیا کہ (ابھی) تم میں کسی قدر کمزوری ہے۔ پس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب رہیں گے۔ اور اگر ایک ہزار ہوں گے تو خدا کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اور خدا ثابت قدم رہنے والوں کا مدد گار ہے

[اَلْئٰنَ: اب] [خَفَّفَ: تخفیف کردی] [اللّٰهُ: اللہ] [عَنْكُمْ: تم سے] [وَعَلِمَ: اور معلوم کرلیا] [اَنَّ: کہ] [فِيْكُمْ: تم میں] [ضَعْفًا: کمزوری] [فَاِنْ: پس اگر] [يَّكُنْ: ہوں] [مِّنْكُمْ: تم میں سے] [مِّائَةٌ: ایک سو] [صَابِرَةٌ: صبر والے] [يَّغْلِبُوْا: وہ غالب آئیں گے] [مِائَتَيْنِ: دو سو] [وَاِنْ: اور اگر] [يَّكُنْ: ہوں] [مِّنْكُمْ: تم میں سے] [اَلْفٌ: ایک ہزار] [يَّغْلِبُوْٓا: وہ غالب رہیں گے] [اَلْفَيْنِ: دو ہزار] [بِاِذْنِ: حکم سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [مَعَ: ساتھ] [الصّٰبِرِيْنَ: صبر والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer