وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَوۡلٰىکُمۡ ؕ نِعۡمَ الۡمَوۡلٰی وَ نِعۡمَ النَّصِیۡرُ ﴿۴۰﴾

(40 - الانفال)

Qari:


But if they turn away - then know that Allah is your protector. Excellent is the protector, and Excellent is the helper.

اور اگر روگردانی کریں تو جان رکھو کہ خدا تمہارا حمایتی ہے۔ (اور) وہ خوب حمایتی اور خوب مددگار ہے

[وَاِنْ: اور اگر] [تَوَلَّوْا: وہ منہ موڑ لیں] [فَاعْلَمُوْٓا: تو جان لو] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [مَوْلٰىكُمْ: تمہارا ساتھی] [نِعْمَ: خوب] [الْمَوْلٰى: ساتھی] [وَنِعْمَ: اور خوب] [النَّصِيْرُ: مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer