وَ قَاتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّ یَکُوۡنَ الدِّیۡنُ کُلُّہٗ لِلّٰہِ ۚ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳۹﴾

(39 - الانفال)

Qari:


And fight them until there is no fitnah and [until] the religion, all of it, is for Allah. And if they cease - then indeed, Allah is Seeing of what they do.

اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی نہ رہے اور دین سب خدا ہی کا ہوجائے اور اگر باز آجائیں تو خدا ان کے کاموں کو دیکھ رہا ہے

[وَقَاتِلُوْهُمْ: اور ان سے جنگ کرو] [حَتّٰي: یہانتک] [لَا تَكُوْنَ: نہ رہے] [فِتْنَةٌ: کوئی فتنہ] [وَّيَكُوْنَ: اور ہوجائے] [الدِّيْنُ: دین] [كُلُّهٗ: سب] [لِلّٰهِ: اللہ کا] [فَاِنِ: پھر اگر] [انْتَهَـوْا: وہ باز آجائیں] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [بِمَا: جو وہ] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں] [بَصِيْرٌ: دیکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer