وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَہُمۡ وَ اَنۡتَ فِیۡہِمۡ ؕ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ مُعَذِّبَہُمۡ وَ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ ﴿۳۳﴾

(33 - الانفال)

Qari:


But Allah would not punish them while you, [O Muhammad], are among them, and Allah would not punish them while they seek forgiveness.

اور خدا ایسا نہ تھا کہ جب تک تم ان میں سے تھے انہیں عذاب دیتا۔ اور ایسا نہ تھا کہ وہ بخششیں مانگیں اور انہیں عذاب دے

[وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [لِيُعَذِّبَهُمْ: کہ انہیں عذاب دے] [وَاَنْتَ: جبکہ آپ] [فِيْهِمْ: ان میں] [وَمَا: اور نہیں] [كَانَ: ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [مُعَذِّبَهُمْ: انہیں عذاب دینے والا] [وَهُمْ: جبکہ وہ] [يَسْتَغْفِرُوْنَ: بخشش مانگتے ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer