Qari: |
And [remember] when they said, "O Allah, if this should be the truth from You, then rain down upon us stones from the sky or bring us a painful punishment."
اور جب انہوں نے کہا کہ اے خدا اگر یہ (قرآن) تیری طرف سے برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا کوئی اور تکلیف دینے والا عذاب بھیج
[وَاِذْ: اور جب] [قَالُوا: وہ کہنے لگے] [اللّٰهُمَّ: اے اللہ] [اِنْ: اگر] [كَانَ: ہے] [هٰذَا: یہ] [هُوَ: یہ] [الْحَقَّ: حق] [مِنْ: سے] [عِنْدِكَ: تیری طرف] [فَاَمْطِرْ: تو برسا] [عَلَيْنَا: ہم پر] [حِجَارَةً: پتھر سے] [مِّنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [اَوِ: یا] [ائْتِنَا: لے آ ہم پر] [بِعَذَابٍ: عذاب] [اَلِيْمٍ: دردناک]