وَ اقۡتَرَبَ الۡوَعۡدُ الۡحَقُّ فَاِذَا ہِیَ شَاخِصَۃٌ اَبۡصَارُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ یٰوَیۡلَنَا قَدۡ کُنَّا فِیۡ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا بَلۡ کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۹۷﴾

(97 - الانبیآء)

Qari:


And [when] the true promise has approached; then suddenly the eyes of those who disbelieved will be staring [in horror, while they say], "O woe to us; we had been unmindful of this; rather, we were wrongdoers."

اور (قیامت کا) سچا وعدہ قریب آجائے تو ناگاہ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں (اور کہنے لگیں کہ) ہائے شامت ہم اس (حال) سے غفلت میں رہے بلکہ (اپنے حق میں) ظالم تھے

[وَاقْتَرَبَ: اور قریب آجائے گا] [الْوَعْدُ: وعدہ] [الْحَقُّ: سچا] [فَاِذَا: تو اچانک] [هِىَ: وہ] [شَاخِصَةٌ: اوپر لگی (پھٹی) رہ جائیں گی] [اَبْصَارُ: آنکھیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کی ا (کافر)] [يٰوَيْلَنَا: ہائے ہماری شامت] [قَدْ كُنَّا: تحقیق ہم تھے] [فِيْ غَفْلَةٍ: غفلت میں] [مِّنْ ھٰذَا: اس سے] [بَلْ كُنَّا: بلکہ ہم تھے] [ظٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer