Qari: |
Until when [the dam of] Gog and Magog has been opened and they, from every elevation, descend
یہاں تک کہ یاجوج ماجوج کھول دیئے جائیں اور وہ ہر بلندی سے دوڑ رہے ہوں
[حَتّٰٓي: یہانتک کہ] [اِذَا: جب] [فُتِحَتْ: کھول دئیے جائینگے] [يَاْجُوْجُ: یاجوج] [وَمَاْجُوْجُ: اور ماجوج] [وَهُمْ: اور وہ] [مِّنْ: سے] [كُلِّ: ہر] [حَدَبٍ: بلندی (ٹیلہ)] [يَّنْسِلُوْنَ: پھیلتے (دوڑتے) آئیں گے]