وَ تَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ ؕ کُلٌّ اِلَیۡنَا رٰجِعُوۡنَ ﴿٪۹۳﴾

(93 - الانبیآء)

Qari:


And [yet] they divided their affair among themselves, [but] all to Us will return.

اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں

[وَتَقَطَّعُوْٓا: اور ٹکڑے ٹکڑے کرلیا انہوں نے] [اَمْرَهُمْ: اپنا کام (دین)] [بَيْنَهُمْ: باہم] [كُلٌّ: سب] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [رٰجِعُوْنَ: رجوع کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer