Qari: |
So We responded to him, and We gave to him John, and amended for him his wife. Indeed, they used to hasten to good deeds and supplicate Us in hope and fear, and they were to Us humbly submissive.
تو ہم نے ان کی پکار سن لی۔ اور ان کو یحییٰ بخشے اور ان کی بیوی کو اُن کے (حسن معاشرت کے) قابل بنادیا۔ یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے اور ہمیں امید سے پکارتے اور ہمارے آگے عاجزی کیا کرتے تھے
[فَاسْتَجَبْنَا: پھر ہم نے قبول کرلی] [لَهٗ: اس کی] [وَوَهَبْنَا: اور ہم نے عطا کیا] [لَهٗ: اسے] [يَحْــيٰى: یحیی] [وَاَصْلَحْنَا: اور ہم نے درست کردیا] [لَهٗ: اس کے لیے] [زَوْجَهٗ: اس کی بیوی] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ سب] [كَانُوْا يُسٰرِعُوْنَ: وہ جلدی کرتے تھے] [فِي: میں] [الْخَــيْرٰتِ: نیک کام (جمع)] [وَ: اور] [يَدْعُوْنَنَا: وہ ہمیں پکارتے تھے] [رَغَبًا: امید] [وَّرَهَبًا: اور خوف] [وَكَانُوْا: اور وہ تھے] [لَنَا: ہمارے لیے (سامنے)] [خٰشِعِيْنَ: عاجزی کرنیوالے]