| Qari: |
Then We fulfilled for them the promise, and We saved them and whom We willed and destroyed the transgressors.
پھر ہم نے ان کے بارے میں (اپنا) وعدہ سچا کردیا تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا
[ثُمَّ: پھر] [صَدَقْنٰهُمُ: ہم نے سچا کردیا ان سے] [الْوَعْدَ: وعدہ] [فَاَنْجَيْنٰهُمْ: پس ہم نے بچا لیا انہیں] [وَمَنْ نَّشَاۗءُ: اور جس کو ہم نے چاہا] [وَاَهْلَكْنَا: اور ہم نے ہلاک کردیا] [الْمُسْرِفِيْنَ: حد سے بڑھنے والے]