| Qari: |
And We did not make the prophets forms not eating food, nor were they immortal [on earth].
اور ہم نے ان کے لئے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے
[وَ: اور] [مَا جَعَلْنٰهُمْ: ہم نے نہیں بنائے ان کے] [جَسَدًا: ایسے جسم] [لَّا يَاْكُلُوْنَ: نہ کھاتے ہوں] [الطَّعَامَ: کھانا] [وَ: اور] [مَا كَانُوْا: وہ نہ تھے] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہنے والے]