اَمۡ لَہُمۡ اٰلِہَۃٌ تَمۡنَعُہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِنَا ؕ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَ اَنۡفُسِہِمۡ وَ لَا ہُمۡ مِّنَّا یُصۡحَبُوۡنَ ﴿۴۳﴾

(43 - الانبیآء)

Qari:


Or do they have gods to defend them other than Us? They are unable [even] to help themselves, nor can they be protected from Us.

کیا ہمارے سوا ان کے اور معبود ہیں کہ ان کو (مصائب سے) بچاسکیں۔ وہ آپ اپنی مدد تو کر ہی نہیں سکتے اور نہ ہم سے پناہ ہی دیئے جائیں گے

[اَمْ: کیا] [لَـهُمْ: ان کے لیے] [اٰلِـهَةٌ: کچھ معبود] [تَمْــنَعُهُمْ: انہیں بچاتے ہیں] [مِّنْ دُوْنِنَا: ہمارے سوا] [لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: وہ سکت نہیں رکھتے] [نَـصْرَ: مدد] [اَنْـفُسِهِمْ: اپنے آپ] [وَ: اور] [لَا هُمْ: نہ وہ] [مِّنَّا: ہم سے] [يُصْحَبُوْنَ: وہ ساتھی پائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer