قُلۡ مَنۡ یَّکۡلَؤُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ مِنَ الرَّحۡمٰنِ ؕ بَلۡ ہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۲﴾

(42 - الانبیآء)

Qari:


Say, "Who can protect you at night or by day from the Most Merciful?" But they are, from the remembrance of their Lord, turning away.

کہو کہ رات اور دن میں خدا سے تمہاری کون حفاظت کرسکتا ہے؟ بات یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے ہوئے ہیں

[قُلْ: فرما دیں] [مَنْ: کون] [يَّـكْلَـؤُكُمْ: تمہاری نگہبانی کرتا ہے] [بِالَّيْلِ: رات میں] [وَالنَّهَارِ: اور دن] [مِنَ الرَّحْمٰنِ: رحمن سے] [بَلْ هُمْ: بلکہ وہ] [عَنْ ذِكْرِ: یاد سے] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [مُّعْرِضُوْنَ: روگردانی کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer