| Qari: |
Rather, it will come to them unexpectedly and bewilder them, and they will not be able to repel it, nor will they be reprieved.
بلکہ قیامت ان پر ناگہاں آ واقع ہوگی۔ اور ان کے ہوش کھو دے گی۔ پھر نہ تو وہ اس کو ہٹا سکیں گے اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی
[بَلْ: بلکہ] [تَاْتِيْهِمْ: آئے گی ان پر] [بَغْتَةً: اچانک] [فَتَبْهَتُهُمْ: تو حیران کردے گی انہیں] [فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: پس نہ انہیں سکت ہوگی] [رَدَّهَا: اس کو لوٹانا] [وَ: اور] [لَا هُمْ: نہ انہیں] [يُنْظَرُوْنَ: مہلت دی جائے گی]