لَوۡ یَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا حِیۡنَ لَا یَکُفُّوۡنَ عَنۡ وُّجُوۡہِہِمُ النَّارَ وَ لَا عَنۡ ظُہُوۡرِہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - الانبیآء)

Qari:


If those who disbelieved but knew the time when they will not avert the Fire from their faces or from their backs and they will not be aided...

اے کاش کافر اس وقت کو جانیں جب وہ اپنے مونہوں پر سے (دوزخ کی) آگ کو روک نہ سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں پر سے اور نہ ان کا کوئی مددگار ہوگا

[لَوْ يَعْلَمُ: کاش وہ جان لیتے] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [حِيْنَ: وہ گھڑی] [لَا يَكُفُّوْنَ: وہ نہ روک سکیں گے] [عَنْ: سے] [وُّجُوْهِهِمُ: اپنے چہرے] [النَّارَ: آگ] [وَلَا: اور نہ] [عَنْ: سے] [ظُهُوْرِهِمْ: انکی پیٹھ (جمع)] [وَ: اور] [لَا هُمْ: نہ وہ] [يُنْــصَرُوْنَ: مدد کیے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer