اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحُکۡمَ وَ النُّبُوَّۃَ ۚ فَاِنۡ یَّکۡفُرۡ بِہَا ہٰۤؤُلَآءِ فَقَدۡ وَکَّلۡنَا بِہَا قَوۡمًا لَّیۡسُوۡا بِہَا بِکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۹﴾

(89 - الانعام)

Qari:


Those are the ones to whom We gave the Scripture and authority and prophethood. But if the disbelievers deny it, then We have entrusted it to a people who are not therein disbelievers.

یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی۔ اگر یہ (کفار) ان باتوں سے انکار کریں تو ہم نے ان پر (ایمان لانے کے لئے) ایسے لوگ مقرر کردیئے ہیں کہ وہ ان سے کبھی انکار کرنے والے نہیں

[اُولٰۗىِٕكَ: یہ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اٰتَيْنٰهُمُ: ہم نے دی انہیں] [الْكِتٰبَ: کتاب] [وَالْحُكْمَ: اور شریعت] [وَالنُّبُوَّةَ: اور نبوت] [فَاِنْ: پس اگر] [يَّكْفُرْ: انکار کریں] [بِهَا: اس کا] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ لوگ] [فَقَدْ وَكَّلْنَا: تو ہم مقرر کردیتے ہیں] [بِهَا: ان کے لیے] [قَوْمًا: ایسے لوگ] [لَّيْسُوْا: وہ نہیں] [بِهَا: اس کے] [بِكٰفِرِيْنَ: انکار کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer